مہر خبـررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق روسی صدر پوتین اور اسرائیلی وزير اعظم نے شام کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ہے ۔ معاہدے کے مطابق گولان کے پہاڑی علاقہ سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے جندھں اسرائيل مدد فراہم کررہا تھا۔
آپ کا تبصرہ